newFPSC NEW JOBS OCTOBER 2014

newJUNIOR PATROL OFFICER HELP

newANTI-NARCOTIC FORCE JOBS HELP

newFPSC PATROL OFFICR JOBS HELP

newFPSC SENIOR AUDITOR JOBS HELP

30,000 EDUCATORS 2014 CLICK HERE

Click And Follow To Get Updates
Please Wait 10 Seconds... OR You CanSkip

وزیراعظم نے دوران ملازمت انتقال کرجانیوالے سرکاری ملازمین کے امدادی پیکج بڑھانے کی منظوری دیدی

By staff - Last updated: Friday, October 24, 2014

وزیراعظم نے دوران ملازمت انتقال کرجانیوالے سرکاری ملازمین کے امدادی پیکج بڑھانے کی منظوری دیدی

وزیراعظم نوازشریف نے دوران ملازمت انتقال کرنے والے سرکاری ملازمین کے خاندانوں کے لیے امدادی پیکج بڑھانے کی منظوری دے دی۔

سرکاری خبررساں ادارے کےمطابق وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے دوران ملازمت انتقال کرنے والے سرکاری ملازمین کے امدادی پیکج کو بڑھانے کی منظوری دی گئی ہے جس کے تحت گریڈ ایک سے 16 تک کے ملازمین کے لیے امدادی رقم بڑھا کر25 لاکھ کردی گئی ہے جبکہ گریڈ 17  کے ملازمین کیلئے امدادی پیکج کی رقم 40 لاکھ، گریڈ 18 اور 19 کے لیے 80 لاکھ اور گریڈ 20 یا اس سے اوپر کے ملازمین کے لیے 90 لاکھ روپے کی رقم مقرر کی گئی ہے۔

وزیراعظم نے سکیورٹی کے فرائض انجام دینے والے ملازمین کی دوران ملازمت اموات کی صورت میں ان کے پیکج میں بھی اضافہ کیا ہے جس کےتحت گریڈ ایک سے 16 کے ملازمین کے لئے 30 لاکھ، گریڈ 17 کے لئے 25 لاکھ روپے مقرر کیے گئے ہیں جبکہ گریڈ 18 اور 19 کے لئے 90 لاکھ اور گریڈ 20 یا اس سے اوپر کے ملازمین کے لئے ایک کروڑ روپے کی رقم منظوری کی گئی ہے۔

اس کے علاوہ  سرکاری ملازمین اور سکیورٹی اہلکاروں کی اموات کے بعد ان ملازمین کے اہل خانہ کو مرحوم کی عمر 60 سال پوری ہونے تک مکمل تنخواہ دیگر الاؤنس کے ساتھ ادا کی جائے گی جب کہ ان کی سالانہ ترقی اور حکومت کی طرف سے مختلف مواقع پر اعلان کردہ مراعات کی ادائیگی بھی جاری رہے گی۔

حکومت کی جانب سے ایسے سرکاری ملازمین کے اہل خانہ کو 5 سال یا مرحوم کی عمر ریٹائرمنٹ پر پہنچنے تک سرکاری مکان رکھنے کی اجازت ہوگی یا پھر حکومت ان کو کرائے کےمکان کے لیے رقم ادا کرے گی جبکہ مرحوم ملازمین کے بچوں کو اعلیٰ تعلیم کے حصول تک تعلیمی اخراجات بھی فراہم کیے جائیں گے جن میں ٹیوشن فیس،کتابیں اور دیگر مواد کے علاوہ رہائشی الاؤنس بھی شامل ہیں۔ حکومت کی جانب سے پرانی پالیسی کے تحت پلاٹ یا اراضی دینے کے بدلے میں اہل خانہ کو نقدم رقم دی جائے گی اور اس مقصد کے لیے گریڈ ایک سے 8 تک کے ملازمین کے لیے 20 لاکھ ، گریڈ 9 سے 16 والوں کے لئے 50 لاکھ جبکہ گریڈ 17 کے ملازمین کے لئے 70 لاکھ روپے مقرر کیے گئے ہیں۔

Filed in IMPORTANT NEWS • Tags:

”وزیراعظم کی جانب سے پہلی بار نیا پیکیج “

By staff - Last updated: Friday, October 24, 2014

”وزیراعظم کی جانب سے پہلی بار نیا پیکیج “

Nawaz-Sharif.-packges

Filed in IMPORTANT NEWS • Tags:

Govt. of Punjab School Education Department Arts and Science Educator Recruitment 2014 Entry Test Syllabus for ESE Arts ,ESE Science Math, SESE DM ,SESE PET ,SESE, SSE ,Urdu ,English ,Math Science, Physics, Biology, Arabic

By staff - Last updated: Friday, October 24, 2014

Govt. of Punjab School Education Department Arts and Science Educator Recruitment 2014 Entry Test  Syllabus for ESE Arts ,ESE Science Math, SESE DM ,SESE PET ,SESE, SSE ,Urdu ,English ,Math Science, Physics, Biology, Arabic

educator syllabus

Filed in EDUCATOR JOBS 2014, EDUCATORS INTERVIEW HELP, EDUCATORS SAMPLE MCQ PAPERS • Tags: , , , , , , , , , , ,